ابنا: اس سے ہفتہ وار دو تعطيلات منانے والوں کيلئے يہ چھٹياں پانچ بن گئي ہيں وفاقي وزارت داخلہ کي طرف سے جاري اعلاميہ کے مطابق عيدالفطر کے موقع پر ملک بھر ميں بيس، اکيس اور بائيس اگست کو عام تعطيل ہوگي، اس طرح ہفتہ اور اتوار کي تعطيل کرنے والے ملازمين کيلئے يہ چھٹياں پانچ بن جائيں گي جبکہ صرف اتوار کي تعطيل کرنے والوں کيلئے مجموعي طور پر چار چھٹياں ہوں گي.
.......
/169